آئندہ انتخابات نئے پاکستان کا ریفرنڈم ثابت ہوں گے، نوازشریف

کیا بیٹے سے تنخواہ نہ لینا باپ کا جرم ہوتا ہے، نوازشریف ۔ فوٹو : فائل فیصل آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں ایک نئے پاکستان کا ریفرنڈم ہوگا۔جڑانوالہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ آج کا جلسہ دیکھ کر عوام فیصلہ کرے کہ اس کے شرکا کا مقابلہ کہاں ہے، مجھے نااہل کرنے والے دیکھ لیں عوام اس فیصلے کو نہیں مانتے، کیا بیٹے سے تنخواہ نہ لینا باپ کا جرم ہوتا ہے، آئندہ انتخابات میں ایک نئے پاکستان کا ریفرنڈم ہوگا۔Let’s block ads! (Why?)

Comments are closed.