امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلمان مخالف ٹویٹ پر معافی مانگ لی

مسلمان مخالف ٹویٹ پر جن کی دل آزاری ہوئی ہے اس پرمعافی مانگتاہوں، امریکی صدر کا برطانوی ٹی وی کو انٹرویو۔ فوٹو: فائل  واشنگٹن:  امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے لندن کے انتہاپسندگروپ کے مسلمان مخالف ٹویٹ کوری ٹویٹ کرنے پرمسلمانوں سے معافی مانگ لی۔امریکی صدرنے برطانوی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ مسلمان مخالف ٹویٹ پر جن کی دل آزاری ہوئی ہے اس پرمعافی مانگتاہوں، اگر مسلمان مجھ سے چاہتے ہیں کہ مسلمان مخالف ری ٹویٹ پرمعافی مانگوں تومیں معافی مانگتا ہوں۔Let’s block ads! (Why?)

Comments are closed.