بھارتی فضائیہ کا طیارہ گرکر تباہ، 2 ونگ کمانڈرز ہلاک

طیارہ اڑان کے کچھ دیر بعد ہی گرِ کرتباہ ہوگیا،فوٹو: بھارتی میڈیا نئی دہلی: بھارتی ریاست آسام میں انڈین ایئر فورس کا طیارہ گرِ کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 2 افسر ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق  فضائیہ کے طیارے نے  جورہت ایئرپورٹ سے اڑان بھری اور کچھ دیر بعد مجولی کے علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔حادثے میں دونوں پائلٹ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جو کہ ونگ کمانڈر کے عہدے  پر فائض تھے۔یہ خبر بھی پڑھیں: بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہآسام پولیس نے طیارہ حادثے میں دونوں پائلٹس کی ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے جب کہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔Let’s block ads! (Why?)

Comments are closed.